Maryam Nawaz
Maryam Nawaz
مریم نواز

SHER KI AWAZ , MARYAM NAWAZ

میرا خواب ہے کہ سب مل کر آگے بڑھیں اور ترقی کی راہ ہموار کریں

VOTE
Mian Majid Nawaz Arain
میاں ماجد نواز آرائیں
میاں ماجد نواز آرائیں

Mian Majid Nawaz Arain
زمیندار اور کاروباری شخصیت، 2002 میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، اور 2003 میں ریونیو کمیٹی کے چیئرمین رہے۔

EX – MPA

سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے)
Former Member Provincial Assembly

Ex-Chairman

سابق چیئرمین، قائمہ کمیٹی برائے ریونیو پنجاب
Former Chairman – Standing Committee on Revenue (Punjab)

Mian Muhammad Nawaz Arain
میاں محمد نواز آرائیں

Mian Muhammad Nawaz Arain
میاں محمد نواز آرائیں میلسی کی ترقی اور عوامی بہتری کے لیے روایتی سیاست سے ہٹ کر مثبت تبدیلی کا عزم رکھتے ہیں۔

International Education

ایک غیر ملکی تعلیم یافتہ شخصیت, بین الاقوامی سیاست میں وسیع تجربہ۔
میلسی کی سیاست میں میاں محمد نواز آرائیں ایک گیم چینجر کے طور پر اُبھر رہے ہیں۔

Australian Labour Party

آسٹریلین لیبر پارٹی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور پالیسی سازی میں مزدوروں کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی ہے۔

Mian Khaliq Nawaz Arain
میاں خالق نواز آرائیں

Mian Khaliq Nawaz Arain
میلسی کے نوجوان سیاستدان۔ سابق ایم پی اے مرحوم میاں زاہد نواز آرائیں کے صاحبزادے
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی – 235
(PP-235)

PML-N | PP-235 | 2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان اور متحرک رہنما، جنہوں نے 2024 کے انتخابات میں 39,525 ووٹ لے کر عوامی اعتماد حاصل کیا۔

Social Welfare

ایک خدمت گزار شخصیت۔ ہمیشہ لوگوں کی مدد، فلاح اور بہتری کے کاموں میں دل سے شریک رہنے والے۔

PlayPause

4

سابق ایم پی اے میاں ماجد نواز آرائیں اور امیدوار ایم پی اے میاں خالق نواز آرائیں کی خصوصی سفارش پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میلسی کے لیے برانڈ نیو اسٹیٹ آف دی آرٹ بس مہیا کر دی اور کالج بس مورخہ 10.2.2026 کو میلسی پہنچ جائے گی جس کا افتتاح عنقریب میاں ماجد نواز آرائیں اور میاں خالق نواز آرائیں قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں اپنے دوستوں کے ساتھ کریں گے ۔چوہدری مشتاق احمد آرائیں صدر آرائیں گروپ میلسی

826
62 Comments

https://www.facebook.com/share/1WBtviNGsT/

14

At mm hall

36
2 Comments

قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے

35
4 Comments

قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں دوستوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہوئے

26
1 Comments