تحصیل میلسی کی انتظامی تقسیم
تحصیل میلسی کو انتظامی طور پر مختلف یونین کونسلز میں تقسیم کیا گیا ہے، جن کی مجموعی تعداد 31 ہے۔ یہ یونین کونسلز دو بنیادی بلاکس پر مشتمل ہیں:
میلسی بلاک کی یونین کونسلز
- گڑھا موڑ (100/WB)
- 110/WB
- 124/WB
- 151/WB
- 335/WB
- 86/WB
- 88/WB
- چک 1/M کوٹ قادر
- عالم پور
- علی واہ
- برانہ خاص
- جہان پور
- کرم پور
- الہٰ آباد
- سکندر آباد
- بستی گوجیاں
- خرالہ
- لال سگو
- لالی پور
- میلسی-I (مشرق)
- میلسی-II (مغرب)
- میلسی-III (خان پور)
- مٹرو قمر
- محمد شاہ
- سندل
- سرگانہ
- سحر
- احمد پور
- شتاب گڑھ
- ٹبہ سلطان پور
- ظہیر آباد شہید
- دورہٹہ جلہ جیم بلاک کی یونین کونسلز
- جلہ جیم-I (مشرق)
- جلہ جیم-II (مغرب)
- وارثی واہن جلہ جیم
- بلند پور
- کیکری خورد جلہ جیم
- فتح پور
- آرائیں واہن
- گوان – چٹانی
- نیاز پور
نوٹ:
یہ یونین کونسلز مقامی حکومت کے نظم و نسق، ترقیاتی منصوبہ بندی، اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔